مسلمانوں کے لئے ریزرویشن میں اضافہ کے تلنگانہ حکومت کے قدم کے خلاف
ریاستی اسمبلی تک پارٹی کے کارکنوں کی احتجاجی ریلی کی قیادت کی کوشش پر بی
جے پی کے دو
ارکان اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ارکان اسمبلی سی رامچندراریڈی اور پربھاکر کے بشیرباغ پہنچنے پر
پولیس نے اسمبلی تک پارٹی کارکنوں کے احتجاجی مارچ کو روک دیا۔